Aaj TV - Sports

پاکستان کو ویسٹ انڈیز سے ہار کا خمیازہ بھگتنا پڑگیا، ون ڈے رینکنگ میں تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی ون ڈے آئی رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی ایک درجے تنزلی ہوئی ہے، جس کے بعد قومی ٹیم 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئی۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے 4,009 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن سنبھال لی۔

اسی طرح ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر نویں نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ بنگلہ دیش ایک درجہ تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

آئی سی سی رینکنگ پر نظر ڈالی جائے تو بھارت 4,471 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلی پوزیشن پر قابض ہے، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ 4,160 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا 3,473 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

سری لنکا چوتھے، پاکستان پانچوں، جنوبی افریقا چھٹے، افغانستان ساتویں، انگلینڈ آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر موجود ہے۔