Aaj TV - Pakistan

این بی پی نے 78واں یوم آزادی خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کے ساتھ جوش و جذبے سے منایا
نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے پاکستان کا 78واں یوم آزادی نہایت جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منایا۔ این بی پی کی قیادت، ملازمین اور ان کے اہل خانہ نے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہو کر مختلف تقریبات میں حصہ لیا۔

این بی پی ہیڈ کوارٹر میں قومی پرچم کشائی، قومی ترانہ خوانی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ڈیف ریچ اسکول کے خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں نے اشاروں کی زبان میں قومی ترانے کی ادائیگی کر کے تقریب کو یادگار بنایا۔

اس موقع پر این بی پی کے صدر رحمت علی حسنی نے اس موقع پر کہا، “یوم آزادی عوام کی استقامت، جرات اور عزم کا دن ہے۔ ہمیں اپنے وطن کی کامیابیوں پر فخر ہے اور ہم پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

انھوں نے کہا کہ  یہ دن پاکستان کی آزادی کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں کو یاد کرنے اور ان اقدار و اصولوں کے تحفظ کے عزم کو تازہ کرنے کا موقع ہے۔“

رحمت علی حسنی نے مزید کہا کہ ”این بی پی مالیاتی خدمات کی آسان رسائی، کاروباری مواقع کی فراہمی اور پائیدار ترقی میں تعاون کے ذریعے آنے والی نسلوں کے لیے خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔“

پاکستان کی آزادی کے 78 سال مکمل ہونے پر این بی پی نے ملک کی ترقی، خوشحالی اور اتحاد میں اپنا کردار مزید مضبوط کرنے کا عزم دہرایا گیا۔ یہ جشن قومی قربانیوں کی یاد دہانی اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر مستقبل کی تعمیر کی ذمہ داری کا پیغام بھی تھا۔