Aaj TV - Sports

ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ٹیم سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا باضابطہ اعلان کیا۔

اہم بات یہ ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان دونوں کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

قومی ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ ٹیم میں شمولیت کا معیار صرف اور صرف پرفارمنس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو کھلاڑی اچھا کھیل پیش کرے گا وہی ٹیم میں جگہ پائے گا۔

عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان سمیت کسی کھلاڑی کو رائٹ آف نہیں کیا جا رہا، تمام کھلاڑیوں کے پاس موقع موجود ہے کہ وہ اپنی کارکردگی دکھا کر دوبارہ ٹیم میں واپسی کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب کی نظریں پاک بھارت میچ پر ہیں اور یہ پاکستانی ٹیم بھارت کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ کھلاڑیوں کو اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا کیونکہ یہ موقع ان کے لیے اپنی صلاحیت ثابت کرنے کا بہترین امتحان ہے۔

ٹیم کی قیادت اس بار آل راؤنڈر سلمان آغا کے سپرد کی گئی ہے جو پہلی بار قومی ٹیم کو کسی بڑے ٹورنامنٹ میں لیڈ کریں گے۔

منتخب کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا (کپتان)، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فاران، صائم ایوب، سلمان مرزا، شاہین شاہ آفریدی اور صفیان مقیم شامل ہیں۔

سلیکشن کمیٹی کے مطابق اسکواڈ نوجوان اور سینئر کھلاڑیوں کے امتزاج پر مشتمل ہے تاکہ ٹیم کو نئی توانائی کے ساتھ میدان میں اتارا جا سکے۔

شائقین کرکٹ کے لیے یہ اعلان حیران کن بھی ہے کیونکہ کئی سالوں بعد بابر اعظم اور رضوان جیسے بڑے نام کسی بڑے ایونٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔