Aaj TV - World

مذہبی جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست حیدرآباد کے ضلع رام ناتھ پور میں مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد کے ضلع رام ناتھ پور میں مذہبی تہوار جنم اشٹمی کے موقع پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ یاترہ میں رتھ ٹوٹ جانے کے بعد جب کچھ نوجوانوں نے اسے دھکا دینے کی کوشش کی تو رتھ ایک ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا اور کئی افراد کو کرنٹ لگ گیا۔  زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مختلف سیاسی رہنماؤں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے متاثرین کو مالی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔