Aaj TV - Life & Style - Celebrity

ٹیلر سوئفٹ کی نئی البم ویب اسٹور سے صرف ایک گھنٹے میں فروخت
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نئے آنے والے البم (The Life of a Showgirl) نے ریلیز سے قبل ہی مداحوں کی بے چینی کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

ٹیلر سوئفٹ اپنے بارہویں اسٹوڈیو البم ’دی لائف آف اے شو گرل‘ کے ذریعے مداحوں کی دیوانگی کی نئی تعریف متعین کر رہی ہیں۔

یہ خصوصی وینائل ایڈیشنز (سی ڈیز) دو دلکش ماربل نما رنگوں میں پیش کیے گئے تھے، ونٹر گرین آنکس (wintergreen onyx) اور وائلٹ (violet shimmer) ہر ایڈیشن کے کوور پیج پر ٹیلر سوئفٹ کی ایک الگ اور پُرکشش تصویر موجود تھی، جس میں وہ ایک چمکدار، ڈرامائی لیوٹارڈ، فلیئرڈ ایکسنٹس اور میچنگ دستانے پہنے دکھائی دیں۔

یہ محدود ایڈیشن ریکارڈز گزشتہ روز ٹیلر سوئفٹ کے آفیشل ویب اسٹور پر ایک کاؤنٹ ڈاؤن کے ذریعے متعارف کرائے گئے جو ”The Shiny Bug Collection“ کا حصہ تھے۔ اگرچہ یہ ایڈیشنز 48 گھنٹے تک دستیابی اور جب تک اسٹاک موجود ہو کی بنیاد پر پیش کیے گئے تھے، دونوں ورژنز 60 منٹ کے اندر ختم ہو گئے۔

یہ نئی وینائل ریلیزز گزشتہ ہفتے جاری کی گئی تین ڈیلکس سی ڈی (Deluxe CD) ایڈیشنز کے بعد سامنے آئیں، جو اپنی مقررہ فروخت کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی فروخت ہو چکی تھیں، اگرچہ وہ وائنلز کی نسبت کچھ دیر تک دستیاب رہیں۔

گلوکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے بوائے فرینڈ ٹریوس کیلسی کے ہمراہ شرکت کے دوران اپنے نئے آنے والے البم کی باقاعدہ تصدیق کی تھی۔

ٹیلر سوفٹ نے اعلان کیا تھا کہ دی لائف آف اے شو گرل کے نام سے میرا البم ریلیز ہونے والا ہے جس میں 12 گانے شامل ہوں گے اور اسے 3 اکتوبر 2025 کو ریلیز کیا جائے گا۔