Aaj TV - Pakistan

چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کی سینئر صحافی ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین خالد آرائیں نے سابق چیئرمین پیمرا، اینکر اور سینئر صحافی ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ہے۔

اس موقع پر چیئرمین خالد آرائیں نے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اللہ مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس موقع پر صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پی ایف یو جے افضل بٹ اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

یاد رہے کہ 2 روز قبل معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن ابصار عالم کی والدہ انتقال کرگئی تھیں۔