Aaj TV - Pakistan

گورنر سندھ نے سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے۔

کراچی سے ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سیکشن 15 کی ذیلی شق (1) میں BPS-20/21‘ کو BPS-19/20 سے بدلنے کی تجویز ناقابلِ قبول قرار دی گئی ہے۔

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ متعلقہ شق کو غیر ترمیم شدہ ہی رہنے دیا جائے تاکہ تعلیمی بورڈز میں انتظامی معیار اور تجربہ برقرار رہے۔

گورنر سندھ نے بل کو آئین کے آرٹیکل 116(2)(b) کے تحت سندھ اسمبلی کو دوبارہ غور کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس بل میں ترمیم کی منظوری سے انٹر میڈیٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے گریڈ 19 یا گریڈ 20 کے مساوی افسران کو تعینات کیا جا سکے گا۔

اس سے قبل قانون کے مطابق بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے گریڈ 20 یا گریڈ 21 کے مساوی افسران کو تعینات کیا جا سکتا تھا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انتظامی معیار کی بہتری کے لیے ترمیم نہ کی جائے اور پرانی شق بحال رکھی جائے۔