Aaj TV - World

برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 افراد سوار تھے جو آئل آف وائٹ میں کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا۔ جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔

زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین افراد دم توڑ گئے جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ایک بیان میں فورس کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم متاثرین کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ ان کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے اور مدد کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ “ہم واقعے کے حالات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے لیکن ایئر ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن برانچ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔”