Aaj TV - Business & Economy

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کا پلان تیار: اخراجات پورے کرنے کے لیے جائیدادیں بیچنے کا فیصلہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کے لیے فنڈنگ پلان کی منظوری دے دی ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش  کے  حوالے سے حکومت نے 30 ارب 21 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ منظور کیا ہے تاکہ عمل کو مکمل کیا جا سکے۔ منصوبے کے تحت بندش کے دوران ملازمین کو سیورنس پیکیج، واجبات اور معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی۔

اس سلسلے میں وزارت صنعت و پیداوار کو ہدایت دی گئی ہے کہ مالی ضروریات کو مزید کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ای سی سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورزکے اثاثے اور جائیدادیں رواں مالی سال میں فروخت کی جائیں گی اور ان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے بندش کے اخراجات جزوی طورپر پورے کیے جائیں گے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سارے عمل کو شفاف اورمنظم اندازمیں آگے بڑھانے پرزوردیا ہے۔