Aaj TV - Pakistan

فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتاپور میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف نے سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات، بشمول گورد وارہ دربار صاحب کرتاپور کو اصل حالت میں ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعے کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور میں سیلاب کی صورتحال اور جاری امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر فیلڈ مارشل کو سیلاب کی موجودہ صورتحال اور آئندہ بارشوں کے حوالے سے کیے گئے پیشگی انتظامات پر بریفنگ دی گئی جبکہ انہوں نے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں سول انتظامیہ اور فوجی جوانوں کی مشترکہ اور انتھک کوششوں کو سراہا۔

سید عاصم منیر نے کہا کہ مشکل حالات میں عوام کی خدمت اور جان و مال کو محفوظ بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات لائقِ تحسین ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ سکھ برادری سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے یقین دلایا کہ ریاست اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے گی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات، بشمول گوردوارہ دربار صاحب کرتاپور کو اصل حالت میں ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ریاست اورادارے اقلیتوں کے حقوق کے نگہبان ہیں اور ان کے مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

سکھ برادری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پُرتپاک استقبال کیا اور اس مشکل وقت میں سول انتظامیہ اور پاک فوج کی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔

سید عاصم منیر نے گوردوارہ دربار صاحب کرتاپور کا فضائی جائزہ بھی لیا تاکہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا براہ راست معائنہ کیا جا سکے۔

بعدازاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سول انتظامیہ کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کے بروقت ردعمل اوراقدامات کی تعریف کی جس سے جانی اور مالی نقصان کم سے کم ہوا۔

جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے ان کے بلند حوصلے، آپریشنل تیاری اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ قوم مشکل کی اس گھڑی میں اپنی فوج کو اپنے ساتھ کھڑا پائے گی۔

دورے کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کور کمانڈر گوجرانوالہ نے کیا۔