Aaj TV - Pakistan

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد
کراچی میں گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس کے مطابق سڑکوں اور لنک روڈ پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، شہریوں کے تحفظ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ نے شہر میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر اور دیگر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، تمام ڈمپر مالکان کو پابندی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے بارہ ربیع الاوّل جشن (عید میلادالنبی ﷺ) چھ ستمبر بروز ہفتے کو ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔