Aaj TV - Sports

سہ فریقی سیریز: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، یو اے ای کو 31 رنز سے شکست
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دے کر ایونٹ کی مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

سہ فریقی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی  میچ میں پاکستان نے میزبان یو اے ای کی ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم  208 رنز ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 176 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یو اے ای کو فتح کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا تھا، صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 69 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 4 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔

مڈل آرڈر بلے باز حسن نواز 26 گیندوں پر 56 رنز بنا کر دوسرے ٹاپ سکورر رہے ، ان کی اننگز میں 6 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔

یو اے ای کی جانب سے ساغر خان اور جنید صدیقی نے 3-3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، حیدر علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

سہ فریقی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی  میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم  یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

یو اے ای کے خلاف  میچ میں پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں ، شاہد آفریدی اور حارث روف کی جگہ حسن علی اور سلمان مرزا  کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سلما ن آغا نے کہا کہ یو اے ای کی ٹیم پر  دباو بڑھانے اور بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔