Aaj TV - Life & Style - Quirky

چائے پیش کرنے کا انداز دل کو بھا گیا، پرنسپل نے چپڑاسی سے نکاح کرلیا
چائے پیش کرنے کا انداز پسند آنے پر اسکول پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی۔

صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول کی پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے

زرائع ابلاغ کے مطابق  انوکھے واقعے میں سیکنڈری اسکول کی پرنسپل فرزانہ نے اپنے ہی اسکول کے چپڑاسی  فیاض سے شادی کر لی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل فرزانہ کا کہنا تھا کہ ’’ مجھے فیاض سے محبت اس کے کام کرنے کے انداز اور چائے پیش کرنے کے طریقے سے ہوئی۔ پھر میں نے ہمت کر کے اس کو شادی کی پیشکش کی، جو اس نے قبول کر لی۔‘‘

یہ شادی علاقے میں خاصی توجہ کا مرکز بن گئی ہے اور لوگ اسے ایک غیر معمولی مگر محبت پر مبنی فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔