Aaj TV - World

بھارتی فالس فلیگ کا نیا ایڈیشن، پاکستان مخالف پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب
بھارتی حکومت نے آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد ایک بار پھر پاکستان پر جھوٹے الزامات کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں ہزیمت کے بعد بھارتی میڈیا نے ایک اور من گھڑت ڈرامہ پیش کیا ہے۔

بھارتی فالس فلیگ کا نیا ایڈیشن،  پاکستان مخالف پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔آپریشن سندور میں  ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان پر جھوٹے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں جگ ہسائی کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک اور ڈرامہ سامنے آیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے ایک جھوٹی اور بغیر شواہد کے خبر دی ہے کہ’’ممبئی ٹریفک کنٹرول روم کو شہر کے مختلف مقامات پر بم نصب ہونے کی جھوٹی کالز موصول ہوئیں‘‘اس جھوٹی اور من گھڑت خبر میں پاکستان پر پھر الزام عائد کرنے کی کوشش کی گئی ہے.

بھارتی میڈیا پاکستان کو دہشتگردوں سے جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، بین الاقوامی فورمز پر شرمندگی کے بعد بھارت کا پاکستان کو بدنام کرنے کا یہ نیا ڈرامہ ہے۔

اس طرح کی جھوٹی اور خود ساختہ خبروں کے ذریعے بھارت اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،بھارتی عوام کو خوف میں مبتلا کر کے سیاسی فائدہ اٹھانے کی پرانی چال دہرائی جا رہی ہے،اس سے قبل بھارتی میڈیا تین پاکستانی شہری جو کمبوڈیا روزگار کیلئے جا رہے تھے کو بھی دہشتگرد کہہ چکا ہے،یہ پروپیگنڈا بھارت کے اندرونی انتشار کو چھپانے کی کوشش ہو سکتی ہے۔