Aaj TV - Pakistan

فتنۃ الہندوستان سے وابستہ جعفر ایکسپریس حملے کے ماسٹر مائنڈ کی افغانستان میں ہلاکت
فتنۃ الہندوستان سے وابستہ خطرناک دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد کی ہلاکت صوبہ ہلمند میں 17 ستمبر 2025 کو ہوئی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گل رحمان جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا اور وہ فتنۃ الہندوستان (مجید بریگیڈ) کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر کی حیثیت رکھتا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گل رحمان افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہلاک ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد سیکورٹی فورسز، چینی شہریوں اور معصوم عوام سمیت مختلف اداروں پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گل رحمان پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں کا منصوبہ ساز بھی تھا۔