Aaj TV - Sports

ٹی 20 کرکٹ کا بادشاہ کون؟ پاکستان یا بھارت! سب سے زیادہ میچز کس نے جیتنے؟
ایشیا کپ 2025 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آج ایک بار پھر ہونے جارہا ہے، مختصر فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھلے گئے میچوں کا کیا نتیجہ رہا۔

ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل آرہی ہیں، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کے گروپ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکامی کا شکار ہوگئی تھی جس کے باعث بھارت نے میچ با آسانی سات وکٹوں سے جیت لیا تھا۔

روایتی حریفوں کے درمیان اب تک 14 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے 11 میں بھارت فاتح رہا ہے جب کہ پاکستان کو صرف تین میچز میں ہی کامیابی حاصل ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم میں آج اہم تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بلے باز حسن نواز اور اسپنر سفیان مقیم پاکستان کی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم نے بھارتی بیٹنگ کو اس بار اسپن بولنگ کے برعکس فاسٹ بولنگ سے قابو کرنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔