Aaj TV - World

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید
جنوبی لبنان کے قصبے بنتِ جبیل میں اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

ترکی خبر رساں ایجنسی انادولو کےمطابق جنوبی لبنان کے صوبے  نباتیہ میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

لبنانی وزارت صحت کے مطابق یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کئی مہینوں سے جنگ بندی نافذ ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ الخردلی سڑک پر ایک گاڑی پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک شخص مارا گیا ہے۔

واضح رہے اسرائیل لبنان میں باقاعدگی سے حملے کرتا رہتا ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ حزب اللہ کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یہ حملے ایک سال سے زیادہ کی جھڑپوں کے بعد نومبر 2024 میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود جاری ہیں۔

واضح رہے کہ جمعہ کو بھی اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جنوب میں دو افراد مارے گئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے حزب اللہ کے کمانڈر عمار ہائل قصیبانی اور اس کے ’قوۃ الرضوان‘ یونٹ کے ایک رہنما کو مار دیا ہے۔