Aaj TV - Sports

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 5 اکتوبر کو پھر آمنے سامنے ہوں گی
مینز ٹیم کے بعد اب پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیم بھی کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی، 5 اکتوبرکو یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ہوگا جس کے لیے قومی ویمنز ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا میلہ 30 ستمبر سے سج رہا ہے جس کی تیاریوں کے لیے ان دنوں پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقا ویمنز سے لاہور میں سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔

سیریز کے دونوں میچز جنوبی افریقا ویمنز جیت چکی ہے۔ اس سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جارہا ہے، منگل کو پاکستانی ٹیم سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیم بھارت کی اڑان بھرے گی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تمام میچز سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم 2 اکتوبر کو پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان ویمنز ورلڈ کپ میں دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 5 اکتوبرکو  کھیلیں گی جب کہ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا اور 15 اکتوبر کو انگلینڈ سے مقابلہ شیڈول ہے۔

پانچویں میچ میں پاکستان ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز 18 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گی،  پاکستان ویمنز ایونٹ میں اپنا چھٹا میچ 21 اکتوبر کو جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی جب کہ آخری میچ 24 اکتوبر کو سری لنکا سے رکھا گیا ہے۔