Aaj TV - Sports

ابرار احمد کو ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، ٹاپ 5 بولرز میں انٹری
ایشیا کپ 2025 میں شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد کی ٹی 20 کے ٹاپ 5 بولرز میں انٹری ہوگئی اور 12 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی 2 درجے ترقی کے بعد 25 ویں اور حارث رؤف کی 9 درجے ترقی کے بعد 28 ویں پوزیشن ہے۔

بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی ٹی 20 بولرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھارت کے ورن چکرورتی اور دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی ہیں جب کہ  تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین براجمان ہیں۔

رینکنگ میں پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کی بدولت 12 ویں نمبر سے چھلانگ لگاتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سری لنکا کے خلاف میچ میں ابرار احمد نے 4 اوورز میں صرف 8 رنز دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل کی۔

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2 درجے بہتری کے بعد 25 ویں اور حارث رؤف 9 درجے ترقی کے بعد 28 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

اس کے علاوہ محمد نواز 13 درجے تنزلی کے بعد 46 اور صفیان مقیم 3 درجے تنزلی کے بعد 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے جب  کہ بھارتی بولر ہارڈک پانڈیا فہرست میں 6 درجے بہتری کے بعد اب 60 ویں پوزیشن پر  آئے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ انگلش بیٹر فل سالٹ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما نے ایک درجہ بہتری کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے 31 درجے بہتری کے بعد 24 ویں پوزیشن حاصل کرلی جب کہ صائم ایوب 8 درجہ تنزلی کے بعد 55 ویں نمبرپر چلے گئے۔

آئی سی سی بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا اور اوپننگ بیٹر فخر زمان دونوں تین تین درجے بہتری کے بعد بالترتیب 65 اور 66 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کے ہاردک پانڈیا پہلے اور افغان آل راؤنڈر راشد خان دوسرے جب کہ زمبابوے کے سکندر رضا تیسرے نمبر پر ہیں۔

پاکستان کے صائم ایوب کی پانچویں پوزیشن ہے، محمد نواز ایک درجے ترقی کے بعد 17 ویں نمبر پر آگئے ہیں اور فہیم اشرف 12 درجے ترقی کی بدولت 39 ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔