Aaj TV - Sports

بھارت کی بنگلادیش کیخلاف جیت کے بعد پاکستان کا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کا راستہ آسان ہوگیا
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے چوتھے میچ میں بنگلادیش کو شکست دے کر بھارت نے ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جس کے بعد اب فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسری ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورت حال ختم ہوگئی اور راستہ آسان اور واضح ہوگیا ہے۔

بدھ  کو دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بھارت کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم آخری اوور میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس جیت کے ساتھ بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا اور سپر 4 میں مسلسل 2 میچز ہارنے والا سری لنکا فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

البتہ بھارت نے اپنا سپر 4 مرحلے کا آخری میچ جمعہ کو سری لنکا کے خلاف کھیلنا ہے۔ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں اب فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم کا راستہ اگر مگر سے نکل کر بالکل سیدھا ہوگیا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورت حال ہے؟

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، پاکستان اور بنگلادیش 2،2 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔

اب صورت حال یہ ہے کہ کل سپر 4 مرحلے میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ ہوگا جیتنے والی ٹیم اتوار کو بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

شائقین امید کررہے ہیں پاکستان کل بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرے اور پھر فائنل میں بھارت کو ہرا کر اپنی مسلسل 2 ہار کا بدلہ لے۔