Aaj TV - Business & Economy

سونے کی قیمت میں کئی روز بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد  کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی، جو گزشتہ کاروباری روز 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے تھی۔

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی ایک ہزار 714 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے رہی جو پہلے 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے تھی جب کہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت ایک ہزار 571 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 11 ہزار 854 روپے پر آگئی جو گزشتہ روز 3 لاکھ 13 ہزار 425 روپے تھی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 750 ڈالر فی اونس رہی جو پہلے 3 ہزار 770 ڈالر تھی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 26 روپے بڑھ کر 4 ہزار 663 روپے ہو گئی جو گزشتہ روز 4 ہزار 637 روپے تھی، جب کہ 10 گرام چاندی 22 روپے بڑھ کر 3 ہزار 997 روپے پر پہنچ گئی جو پہلے 3 ہزار 975 روپے تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی چاندی کی قیمت 0.26 ڈالر اضافے کے ساتھ 44.36 ڈالر فی اونس رہی جو اس سے قبل 44.10 ڈالر تھی۔