Aaj TV - Sports

صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟
پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا اور ساتھ ہی ایک منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

صائم ایوب ایشیا کپ ٹی 20  کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف اہم ترین میچ میں پھر بغیر کوئی رن بنائے صفر کی خفت لیے پویلین لوٹ گئے۔ انہوں نے صرف تین گیندوں کا سامنا کیا اور رشاد حسین کو کیچ دے کر مہدی حسن کی وکٹ بن گئے۔

صائم ایوب نے متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں چوتھی اور رواں سال میں چھٹی بار صفر پر پویلین لوٹے ہیں۔

مسلسل صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں  ایک کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ صفرپر آؤٹ ہونے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ صائم ایوب 2025 میں سب سے زیادہ 6 بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل زمبابوے رچرڈ نگاروا 2024 میں ٹی ٹوئنٹی میں 6 مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے تھے۔

نوجوان قومی بیٹر اس آؤٹ کے ساتھ اپنے مختصر کیریئر میں نویں بار بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی (8) اور بابر اعظم (7) کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

تاہم شاہد آفریدی نے 98 اور بابر اعظم نے 130 کے قریب ٹی 20 میچز کھیل رکھے ہیں، جب کہ صائم ایوب صرف 47 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں یہ منفی ریکارڈ قائم کرکے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

صائم ایوب اب اس منفی ریکارڈ میں ہم وطن عمر اکمل سے ہی پیچھے ہیں، جو 10 بار صفر پر آؤٹ ہو کر پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ڈک پر آؤٹ ہونے والے کرکٹر ہیں۔ صائم کی خراب فارم اور ڈک سے محبت دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ عنقریب وہ یہ ملکی ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے۔

نو لُک شاٹ کے حوالے سے مشہور نوجوان بیٹر نے ایشیا کپ کے 6 میچز کھیل کر صرف 23 رنز بنائے ہیں۔ صائم نے پہلے ایشیا کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف کھاتہ نہ کھول کر صفر پر آوؐٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف 17 گیندوں پر 21 رنز اور سری لنکا کے خلاف 3 گیندوں پر صرف 2 رنز بنائے اور آج بنگلہ دیش کے خلاف پھر پاکستانی بیٹنگ کو دغا دے گئے۔

واضح رہے کہ دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ سری لنکن آل راؤنڈ ڈاسن شناکا کے پاس ہے، جو اب تک 14 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہو چکے ہیں اور یہ ریکارڈ انہوںنے پاکستان کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں بنایا تھا۔