Aaj TV - World

سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں آگ کی اطلاع، پائلٹ کی مے ڈے کال
آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے آکلینڈ آنے والی ایک پرواز میں کارگو ہولڈ میں ممکنہ آگ کی اطلاع پر پائلٹ نے مے ڈے کال دی اور ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بوئنگ 737 طیارے میں 156 مسافر سوار تھے، جو خوش قسمتی سے آکلینڈ ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کرگیا۔ ایئر لائن حکام نے تصدیق کی ہے کہ تمام مسافر اور عملہ محفوظ ہیں۔

ایئرلائن کے مطابق، بوئنگ 737 طیارے کے پائلٹ کو فرنٹ کارگو ہولڈ  میں آگ کی موجودگی کے بارے میں وقفے وقفے سے الرٹس ملے، جس کے بعد انہوں نے ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔ بعد ازاں ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ فرنٹ کارگو ہولڈ  میں کوئی آگ نہیں تھی اور ممکنہ طور پر یہ ایک غلط الارم تھا۔

ایئر ویز حکام  نے کہا ہے کہ ان کے انجینئرز طیارے کا مکمل معائنہ کریں گے تاکہ اس الارم کے اصل سبب کا تعین کیا جا سکے۔

ترجمان کے مطابق، پرواز میں 156 مسافر سوار تھے، جو تمام بحفاظت طیارے سے باہر نکل گئے۔ آکلینڈ ایئرپورٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی سروسز کو طیارے کے پہنچنے سے پہلے الرٹ کر دیا گیا تھا۔ اب ہوائی اڈے کی معمول کی سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں، تاہم پروازوں کی آمد و رفت میں معمولی تاخیر متوقع ہے۔