Aaj TV - Sports

بھارت کا ایشیا کپ کے بائیکاٹ سے یوٹرن، فائنل 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان
ایشیا کپ کے آغاز سے قبل بھارت میں پاکستان کے خلاف شدید بائیکاٹ مہم چل رہی تھی، سوشل میڈیا پر وطن پرستی کی گونج تھی، اور کرکٹ کو ”دشمن ملک“ سے تعلق کی علامت قرار دیا جا رہا تھا۔ لیکن اب وہی قوم پاک-بھارت فائنل کو بڑی اسکرینوں پر دیکھنے کے لیے بیتاب ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا فائنل بھارت میں 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔

بھارت کی معروف ملٹی پلیکس چین پی وی آر انوکس (PVR Inox) نے ملک بھر میں 100 سے زائد اسکرینوں پر اس میچ کی براہِ راست نمائش کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلگام حملے کے بعد کرکٹ شائقین نے اس مقابلے کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

جب ٹورنامنٹ شروع ہوا تو بھارتیوں کا غصہ اور حب الوطنی اپنے عروج پر تھی اور کسی کو میچز کی پرواہ نہ تھی لیکن بھارت اور پاکستان کے سپر فور کے مقابلے کے بعد حالات بدل گئے۔

سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی دلچسپی نے اس بات کا ثبوت دیا کہ پاک بھارت میچز ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہیں۔

چونکہ یہ پہلا موقع ہے جب ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے اور یہ میچ کروڑوں ناظرین کی توجہ کا مرکز ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس نے آئی ٹی ڈبلیو یونیورس اور ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری میں ملک بھر کے 100 سے زائد تھیٹروں میں اس میچ کی نشریات کا انتظام کیا ہے۔ ٹکٹ آن لائن ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ آج 28 ستمبر کو دبئی میں ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔ گروپ اور سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم تمام میچز جیت کر فائنل میں پہنچی ہے۔ اسی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم گروپ اور سپر فور مرحلے میں بھارت سے دو بار ہار چکی ہے جس کے بعد اب تیسری مرتبہ دونوں ٹیمیں ٹکرانے کو تیار ہیں۔

</center

بھارت نے دبئی میں اپنے دوسرے گروپ میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی، اور پھر سپر فور مرحلے میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی تھی۔