Aaj TV - Sports

قومی ٹیم کا ایشیا کپ کی میچ فیس 7 مئی کے شہدا اور شہریوں کے نام کرنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں ملنے والی اپنی فیس سات مئی کو بھارت کی جانب سے کیے گئے حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کے نام کر دی ہے۔

گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو آخری اوور میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

اگرچہ بھارتی ٹیم نے ٹرافی لینے سے انکار کیا، لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی فیس کو متاثرہ خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ شئیر کی گئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ، پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے فائنل میچ کی فیس 7 مئی کو ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے معصوم متاثرین کے نام کر دی ہے، جس میں بچوں سمیت عام شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

7 مئی کو کیا ہوا تھا؟

بھارتی افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا تھا جس میں پاک فوج کے 11 جوان اور خواتین و بچوں سمیت 40 شہری شہید ہوگئے تھے۔

جس کے نتیجے میں پاکستان کی افواج نے ’’معرکۂ حق‘‘ کے تحت بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا تھا۔ پاکستان نے ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے ذریعے بھارت کو نشانہ بنایا تھا۔