Aaj TV - Business & Economy

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی۔

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن 15 اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز اور عام لوگوں کی درخواست پر کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 40 لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے ہیں۔

ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق ٹیکس ریٹرن 15اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں،، توسیع انکم ٹیکس آرڈیننس 2001  کے سیکشن اے  214 کے تحت کی گئی۔

ایف بی آر کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس گزار نئے متعارف کردہ سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم کے ذریعے باآسانی ریٹرن فائل کر سکتے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق آخری تاریخ تک ریٹرن فائل نہ کرنے والے لیٹ فائلر تصور ہوں گے، ریٹرن فائل نہ کرنے والوں پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے جائیں گے۔