Aaj TV - Business & Economy

پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 3500 روپے اور 10 گرام سونا 3001 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

بدھ کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

آل صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگئی، جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 51 ہزار 747 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 35 ڈالر اضافے کے بعد 3 ہزار 855 ڈالر سے بڑھ کر 3 ہزار 890 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ 4 ہزار 826 روپے میں فروخت ہوئی جبکہ 10 گرام چاندی 43 روپے بڑھ کر 4 ہزار 137 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 0.50 ڈالر بڑھ کر 47.27 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ۔