Aaj TV - Business & Economy

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے، بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔

چار روزہ مسلسل تیزی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کا ہوگیا جب کہ گزشتہ روز اس کی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے فی تولہ تھی۔

اسی طرح 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 144 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے رہی، جو گزشتہ روز 3 لاکھ 51 ہزار 747 روپے تھی۔

اسی طرح 22 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 965 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار 481 روپے پر آگیا، جو ایک روز قبل 3 لاکھ 22 ہزار 446 روپے تھا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 25 ڈالر گرنے کے بعد 3 ہزار 890 ڈالر سے کم ہو کر 3 ہزار 865 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، 24 قیراط چاندی کا فی تولہ ریٹ 13 روپے بڑھ کر 4 ہزار 839 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 11 روپے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 148 روپے تک پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی چاندی کی قیمت 0.13 ڈالر بڑھ کر 47.40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔