Aaj TV - Life & Style - Celebrity

رجب بٹ کے افیئرز کی خبروں پر اہلیہ ایمان کا ردعمل سامنے آگیا
معروف یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ جو اپنی متنازعہ رائے، جھگڑوں اور قانونی کیسز کے باعث پہلے ہی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں. ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔

رجب بٹ ان دنوں پاکستان سے باہر، برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ان پر مختلف مقدمات زیرِ سماعت ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور کھل کر مشکل سوالات کے جواب دیے۔

رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا، وی لاگنگ سے بھی کنارہ کشی کا اعلان

اس دوران، ان سے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے ساتھ منسوب افواہوں پر بھی سوال کیا گیا۔ یاد رہے کہ فاطمہ خان نے کچھ عرصہ قبل دعویٰ کیا تھا کہ ان کا رجب بٹ کے ساتھ تعلق رہا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے چند تحائف بھی عوام کے سامنے پیش کیے تھے۔ تاہم رجب بٹ نے ایک بار پھر اس کی سختی سے تردید کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فاطمہ کے پاس کوئی ثبوت، پیغامات یا رسیدیں موجود نہیں، لہٰذا تمام دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔

رجب بٹ کا اہلیہ کے ساتھ ناروا سلوک شدید تنقید کی زد میں

جب رجب سے ان کی بیوی ایمان کے ردِعمل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ایمان کو ان سب باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رجب کے مطابق، ’ایمان جانتی ہیں کہ ہمارے رشتے میں ان کی کیا اہمیت ہے، وہ کبھی خود کوغیر محفوظ محسوس نہیں کرتیں اور نہ ہی ایسی باتوں سے متاثر ہوتی ہیں۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اہلیہ کو ان پر مکمل اعتماد ہےاورچاہے حالات جیسے بھی ہوں وہ ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔

رجب بٹ کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ کچھ لوگ ان کے اعتماد کو سراہ رہے ہیں، جبکہ کچھ اب بھی اس تنازع پر سوال اٹھا رہے ہیں۔