Aaj TV - Technology

گوگل میپس کی نئی تبدیلی جیمنائی اے آئی کا نیا فیچر متعارف
گوگل کی جانب سے گوگل اسسٹنٹ کی جگہ جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ کو اس کی مختلف سروسز اور ایپس میں شامل کرنے کے لیے کافی کام کیا جار ہا ہے۔

اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل میپس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یہ تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس بیٹا ورژن میں نئے جیمنائی اسسٹنٹ کو شامل کیا گیا ہے۔

اسے ان ایبل کرنے پر گوگل اسسٹنٹ کی بجائے جیمنائی کی جانب سے اس وقت ردعمل ظاہر کیا جاتا ہے جب صارف کی جانب سے نیوی گیشن انٹرفیس کے اوپری دائیں کونے پر مائیکرو فون آئیکون پر کلک کیا جاتا ہے۔

آغاز میں مائیکرو فون کا آئیکون گوگل اسسٹنٹ کا رنگ ہی ہوگا مگر جب اسے کلک کیا جائے گا تو جیمنائی کا اسپارک آئیکون ٹرن آن ہو جائے گا۔ جیمنائی نیوی گیشن کے لیے ایسی چیزیں کرسکے گا جو گوگل اسسٹنٹ نہیں کرسکتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اب صارفین جیمنائی کو کہہ سکتے ہیں کہ ایسے راستے تجویز نہ کرے جس میں ٹول ٹیکس نہ دینا پڑے اور پھر وہ خودکار طور پر ایسا کرے گا۔ آپ اس سے نیوی گیشن سے ہٹ کر بھی سوالات پوچھ سکتے ہیں جیسے موسم کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں کی جانے والی یہ تبدیلی تمام صارفین کو دستیاب نہیں مگر مستقبل قریب میں اسے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔