Aaj TV - World

غزہ امن معاہدے کی تقریب میں صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت سے کس خواہش کا اظہار کیا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ کے مستقبل کے بارے میں ایک عالمی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے خصوصی طور پر پاکستان اور بھارت سے اہم خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مصر میں  غزہ جنگ بندی معاہدے پر  ثالث ممالک کے دستخط کے بعد صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ،  ”میں چاہتا ہوں کہ بھارت اور پاکستان بہترین ہمسائے بن کر  رہیں۔“

پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب دیکھ کر  اُنہیں ایک عظیم رہنما قرار  دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے مثبت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے بھارت کے 7 طیارے گرائے تھے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےآرمی چیف عاصم منیر کو بھی ’فیورٹ فیلڈ مارشل‘ قرار دیا۔

امریکی صدر  نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ ٹیرف کی مدد سے روکی گئی تھی۔

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ  اس سے قبل متعدد بار مختلف پریس کانفرنسس اور میڈیا سے گفتگو کے دوران  پاک بھارت جنگ بندی کا کریڈٹ لیتے آئے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ٹیرف کے ذریعے رکوائی تھی۔

تاہم آج انہوں نے مصر  میں پریس کانفرنس کے دوران خواہش ظاہر کی کہ وہ چاہتے ہیں بھارت اور  پاکستان بہترین ہمسائے بن کر رہیں۔