Aaj TV - Pakistan

افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور  افغان طالبان کا الگ الگ انتظام کر رکھا ہے، افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستان میں 40 لاکھ افغان موجود ہیں، انہیں پاکستان میں رکھا تو اندرونی محاذ بھی کھڑا ہوسکتا ہے۔

بدھ کو  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغان صورت حال پر  سعودی عرب اور  قطر سے رابطہ ہے، بھارت کے حملے کو خارج الزامکان قرار نہیں دے سکتے، ہم نے افغانستان اور بھارت کے لیے علیحدہ انتظامات کیے ہوئے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ آج بھی 40 لاکھ افغانی ہماری سرزمین پر بیٹھے ہیں، ان میں زیادہ تر غیرقانونی طور پر مقیم ہیں، یہ لوگ بڑی اونچی اونچی جگہوں پر پہنچ گئے ہیں، جب ان کی وفاداری ہی نہیں تو ہم انہیں کیسے رکھ سکتے ہیں، انہیں پاکستان میں رکھیں گے تو اندرونی محاذ بھی کھڑا ہوسکتا ہے۔

غزہ کے حوالے سے وزیر دفاع نے کہا کہ غزہ میں پاکستانی فوج کی موجودگی ہونی چاہیے۔