Aaj TV - Sports

محمد رضوان کو ون ڈے کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان، کپتانی کے لیے مضبوط اُمیدوار کون؟
جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ ورلڈکپ 2027 کو  مدنظر  رکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان کو ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی کو کپتان فائنل کرنے کا خط لکھ دیا ہے۔

محسن نقوی کی ہدایت پر سلیکشن کمیٹی اور ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 20 اکتوبر کو ہوگا۔

اجلاس میں کپتان سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ محمد رضوان کو ہٹانے کی صورت میں بابر اعظم ، سلمان آغا اور شاہین آفریدی امیدواروں میں شامل ہیں۔ تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ  فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرنٹ رنر ہیں۔