Aaj TV - Pakistan

نیپرا کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے حالیہ اعلان کردہ ٹیرف میں کمی صارفین کے بلوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ لہٰذا صارفین سے وصول کی جانے والی رقم میں کوئی تبدیلی یا کمی نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نیپرا نے کےالیکٹرک کی مالی سال 2024 تا 2030 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کیا تھا۔

ترجمان کےالیکٹرک نے کہا تھا کہ نیپرا نے بجلی کا اوسط ٹیرف فی یونٹ 39.97 روپے سے کم کر کے 32.37 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا تھا کہ نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کےالیکٹرک کے جنریشن، ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن اور سپلائی بزنس پر ہوگا۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا تھا کہ رائٹ آف کلیمز سے متعلق نیپرا نے اپنا سابقہ فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا تھا کہ دیگر معاملات میں نیپرا کی جانب سے کی گئی نمایاں تبدیلیاں کمپنی کے لیے غیر پائیدار ہیں اور ان سے تمام اسٹیک ہولڈرز، خصوصاً صارفین پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

اس سے قبل کےالیکٹرک نے تصدیق کی تھی کہ وہ نیپرا کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لے رہی ہے اور کمپنی تمام قانونی راستے اختیار کرے گی تاکہ اپنی حقوق اور مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔