Aaj TV - Pakistan

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر  پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جمعے کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے سیکشن  11 (بی)کی ذیلی شق 1 (اے) کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قراردیا

یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا گیا، جس میں پنجاب حکومت کی سفارش پر غور کیا گیا تھا۔

پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا طریقہ کیا ہے؟

پنجاب حکومت نے مریدکے میں 13 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد تحریک لبیک پر پابندی کی سفارش وفاق کو بھیجی تھی۔

دوسری جانب ذرائع وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی پر سپریم کورٹ سے فیصلہ درکار نہیں ہوتا۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پابندی انسداددہشت گردی ایکٹ کےتحت لگائی گئی، یہ پابندی آرٹیکل17کے تحت نہیں لگائی گئی۔