Aaj TV - World

صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 ہلاک
صدی کا سب سے خطرناک طوفان قرار دیا جانے والا ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 کا تعلق جمیکا، 3 ہیٹی جبکہ ایک کا ڈومینیکن ریپبلک سے ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے راستے میں آنے والے علاقوں میں شدید ہواؤں، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

امریکی نیشنل ہریکن سینٹر کے مطابق طوفان کے باعث جمیکا میں 185 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ ابتدا میں یہ طوفان کیٹیگری 5 میں تھا جو اب کم ہو کر کیٹیگری 4 میں تبدیل ہوگیا ہے۔

طوفان کے اثرات سے بچنے کے لیے کیوبا میں بھی ہنگامی اقدامات جاری ہیں اور اب تک 7 لاکھ سے زائد افراد ممکنہ تباہ کاریوں کے پیش نظر محفوظ مقامات پر منتقل کیے جا چکے ہیں۔

ریڈ کراس کے مطابق، اس طوفان سے پندرہ لاکھ افراد متاثر ہو سکتے ہیں، جب کہ 50 ہزار افراد بجلی کی فراہمی سے محروم ہو گئے ہیں۔

جمیکا کے وزیراعظم نے اس طوفان کی شدت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بھی انفراسٹرکچر ایسا نہیں جو کیٹیگری 5 کے طوفان کو برداشت کر سکے۔