Aaj TV - Sports

پاکستان نے جنوبی افریقا کو ٹی 20 میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا  کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقا کا 140 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور سیریز 1-2 سے جیت لی۔ بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 68 رنز بنائے۔

لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

جنوبی افریقا کی ٹیم میچ کے آغاز ہی سے مشکلات کا شکار رہی۔  بیٹرز ریزا ہینڈرکس، کوربن بوش اور فریرا نے مزاحمت کی کوشش تاہم پروٹیز کی وکٹیں مسلسل گرتی رہیں۔

جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔  ریزا ہینڈرکس 34، کوربن بوش 30 رنز  بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستانی ٹیم کی جانب شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے 3 وکٹیں، فہیم اشرف، عثمان طارق نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ سلمان مرزا اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئیں، نسیم شاہ اور ابرار احمد کو باہر کیا گیا جبکہ ان کی جگہ شاہین آفریدی اور عثمان طارق شامل ہیں۔

میچ کے آغاز میں شاہین شاہ آفریدی نے عثمان طارق کو ڈیبیو کیپ دی جبکہ ساتھی کھلاڑیوں نے عثمان طارق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جنوبی افریقا نے پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں کیں۔