Aaj TV - Pakistan

اب ڈرونز کریں گے مجرموں کا پیچھا، پنجاب سیف سٹی کا نیا سیکیورٹی پلان تیار
لاہور میں اب لٹیرے لوٹ مار کے بعد بھاگ نہیں پائیں گے، کیونکہ یہ جہاں جائیں گے ڈرونز پیچھے آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں سیف سٹیز  اتھارٹی نے ڈرونز کی خریداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دس ڈرونز کی خریداری کیلئے فنڈز کی منظوری کے بعد آرڈر بھی دے دیا گیا ہے۔ ڈرونز کی پہلی کھیپ کے بعد مزید دس ڈرونز منگوائے جائیں گے۔

حکام کے مطابق لاہور کے بعد مرحلہ وار پنجاب بھر کے لیے ڈرونز خریدے جائیں گے۔ اب واردات کر کے ملزمان کا فرار مشکل ہو گا۔ جدید ڈرونز ملزمان کا تعاقب کریں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈرونز ون فائیو سسٹم کے ساتھ منسلک ہوں گے۔ ون فائیو پر کال موصول ہوتے ہی ڈرون حرکت میں آجائیں گے۔

حکام نے بتایا کہ ڈرون دس بڑے تھانوں کی حدود میں بلند عمارات پر نصب ہوں گے جبکہ ڈرونز کے ورک اسٹیشن بھی عمارات پر ہوں گے۔ کمانڈ ملتے ہیں خود کار فضا میں ہوں گے۔

حکام کے مطابق ڈرون شہر میں پندرہ کلومیٹر تک پٹرولنگ کرسکے گا جس کی قیمت بائیس سے پچیس لاکھ روپے ہے۔