Aaj TV - Life & Style - Celebrity

بچن فیملی ایک ساتھ دو گھڑیاں کیوں پہنتی ہے؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے دونوں ہاتھوں میں گھڑی پہننے کی وجہ بیان کردی۔ بولی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ وہ دو گھڑیاں پہنتے ہیں اور اپنی زندگی میں وقت کی طرح خاندان کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔ ایک خصوصی انٹرویو میں اداکار نے فلموں، فیملی اور گھڑیوں کے شوق سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ابھیشیک بچن کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ ایسی فلمیں چنتے ہیں جو انہیں بطور اداکار متاثر کریں اور ناظرین کے دل میں جگہ بنائیں۔ ان کے مطابق، “میں زیادہ سلیکٹیو نہیں ہوں، میں وہی فلم کرتا ہوں جو مجھے اندر سے متاثر کرے۔”

اداکار نے بتایا کہ ان کی فلم ”گھومر“  دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے، جو بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے اعزاز میں کیا گیا قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ”یہ ہماری جانب سے ان بہادر خواتین کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے ورلڈ کپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔“

ابھیشیک بچن نے کہا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز نے کہانی سنانے کا انداز بدل دیا ہے اور یہ نئی نسل کے فنکاروں، ہدایتکاروں اور مصنفین کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔
ان کے مطابق، “یہ ایک مثبت قدم ہے، اب ہر ہنر مند کو اپنی صلاحیت دکھانے کا پلیٹ فارم مل رہا ہے۔”

البتہ ان کا ماننا ہے کہ سینما کی جادوگری کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔ “فلم دیکھنے کا مزہ بڑے پردے پر ہی ہے، یہ روایت کبھی نہیں مٹے گی۔”

ابھیشیک بچن کی جذباتی تقریر کے بعد ایشوریا رائے کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

خاندان اور ذاتی زندگی

اداکار نے بتایا کہ مصروف شیڈول کے باوجود وہ ہمیشہ اپنے خاندان کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “جب میں کام نہیں کر رہا ہوتا تو فیملی کے ساتھ وقت گزارتا ہوں۔ میرے لیے اصل لگژری یہ ہے کہ سب ایک میز پر بیٹھ کر کھانا کھائیں، یہی سب سے قیمتی لمحہ ہوتا ہے۔”

طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن کی نئی ویڈیو سےمداحوں میں تشویش کی لہر

گھڑیوں کا شوق کیوں؟

ابھیشیک بچن نے بتایا کہ انہیں گھڑیوں کا شوق اپنے والد امیتابھ بچن سے وراثت میں ملا۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا، “میرے والد پہلے دو گھڑیاں پہنا کرتے تھے، اب عمر کی وجہ سے نہیں پہنتے، مگر میں نے یہ عادت سنبھال لی ہے۔ میں بھی اب دو گھڑیاں پہنتا ہوں،  ایک بھارتی وقت کی اور دوسری سوئس وقت کی، یہ میری ماں (جیا بچن) کو خراجِ عقیدت ہے۔”

انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس او میگا  برانڈ کی 40 سے زائد گھڑیاں ہیں، جن میں سے کچھ انہیں تحفے میں ملی ہیں جبکہ کئی انہوں نے خود خریدی ہیں۔

ابھیشیک بچن  نے بتایا کہ “گھڑی میرے لیے صرف ایک چیز نہیں، بلکہ یادوں، درستگی اور خوبصورتی کی علامت ہے۔”
اداکار کا ماننا ہے کہ وقت کی قدر اور خاندان کے ساتھ لمحے گزارنا ہی زندگی کی اصل کامیابی ہے۔