Aaj TV - Sports

کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس کا مؤقف سامنے آگیا
قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے پر پولیس کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔

پولیس نے کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کو ممکنہ طور  پر زمین کا تنازع یا علاقائی عناد کا نتیجہ قرار دے دیا۔  پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ واقعہ میں دہشت گردی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان نے نسیم شاہ کے والد کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

خیال رہے کہ پیر کے روز لوئر دیر میں قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد فائرنگ کر کے فرار ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے باعث حجرے میں کھڑی گاڑی اور مین گیٹ کو نقصان پہنچا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ نسیم شاہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا تھا۔ نسیم کے والد نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی یا تنازع نہیں ہے۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے وقت فاسٹ بولر نسیم شاہ گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ اہل خانہ کے دیگر افراد بھی محفوظ رہے۔