Aaj TV - Pakistan

جے یو آئی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو سپورٹ کرنے پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان اور صوبائی امیر بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الواسع کی سفارش پر کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق مرکزی جماعت نے فوری طور پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوں، ورنہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان سینیٹ میں ان کی ڈس کوالیفکیشن کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی۔

واضح رہے کہ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی ہے،  64 ارکان نے ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دیا جب کہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہ آیا۔

جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر احمد خان نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا حالانکہ جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

جے یو آئی کے علاوہ پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے بھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا، بعد ازاں سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔

جے یو آئی کے سینیئر رہنما عبدالغفور حیدری نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے سینیٹر کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔