Aaj TV - World

بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم، فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب
بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم اور  فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب  ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا نے آج صبح سے ہی پاکستان کے خلاف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر چلا دی تھی۔

اتر پردیش اور حیدرآباد کے مقامی دہشت گردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی گئی، جس سے  بھارتی میڈیا کی اخلاقی پستی عیاں ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واضح ہوا کہ گرفتار دہشت گرد بھارت کے اپنے شہری ہیں، بھارتی میڈیا نے صبح سے جھوٹ گھڑنے کے ریکارڈ توڑ دیے، کبھی کیمیکل اٹیک کی کہانی تو  کبھی پاکستانی اسلحے کا ڈھونگ رچایا گیا ۔

لال قلعہ دھماکے کے بعد بھارتی پولیس کا پہلا مؤقف سلنڈر دھماکے کا تھا لیکن میڈیا نے فوراً پاکستان مخالف فالس فلیگ مہم چلا دی، چند گھنٹوں میں بیانیہ بدل کر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کا کردار ہمیشہ کی طرح مشکوک اور غیر ذمہ دار رہا ہے۔

بھارتی ٹی وی چینلز نے ناظرین کو گمراہ کرنے کے لیے بیسیوں جعلی کہانیاں نشر کیں، بھارتی حکومت اور  میڈیا مل کر اپنے داخلی بحران سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی جب کہ بھارت اپنے عوام کو مسلسل فریب میں رکھے ہوئے ہے، بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ آپریشنز کا پرانا ہتھکنڈہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔