Aaj TV - Pakistan

کراچی میں اب تک کا سب سے بڑا ای چالان جاری
کراچی میں ٹریفک پولیس نے ہیوی وہیکلز کی خلاف ورزیوں پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈمپر کے مالک کو اب تک کا سب سے بڑا ای چالان جاری کردیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق مذکورہ ڈمپر میں نہ تو ٹریکر نصب تھا اور نہ ہی اس کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ موجود تھا، جس پر اسے ایک لاکھ روپے کا ای چالان جاری کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ رقم مقررہ مدت میں جمع نہ کرائی گئی تو یہ جرمانہ بڑھ کر دو لاکھ روپے ہوجائے گا۔

دوسری جانب کراچی میں ٹریفک پولیس نے ہیوی ٹریفک سے حادثات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات تیز کر دیے ہیں۔

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ اب شہر کی سڑکوں پر صرف وہی ڈمپر اور واٹر ٹینکر چل سکیں گے جن کے ٹریکرز کا مکمل کنٹرول ٹریفک پولیس کے پاس ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ جن ہیوی وہیکلز کے مالکان نے ٹریکر تو نصب کیا ہے مگر اس کا کنٹرول پولیس کو فراہم نہیں کیا، ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق یہ اقدام رزاق آباد حادثے کے بعد اٹھایا گیا، جس میں ٹریکر سے محروم ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہوئے اور ایک وین سمیت دکان کو بھی نقصان پہنچا تھا۔

انہوں نے واضح کیا کہ شہر میں اب صرف وہی گاڑیاں چل سکیں گی جن کے ٹریکرز ٹریفک پولیس کے پاس فعال ہوں گے، جبکہ ان وہیکلز کو بھی مقررہ اوقات تک محدود رکھا جائے گا۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے ڈمپر اور واٹر ٹینکر مالکان کو ہدایت کی کہ ٹریکرز کا کنٹرول فوری طور پر ٹریفک پولیس کے حوالے کریں، بصورتِ دیگر بغیر ٹریکر یا بغیر کنٹرول گاڑیوں کو چیکنگ کے دوران ضبط کرلیا جائے گا۔