Aaj TV - Pakistan

جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے والوں کو اُسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا کہ مئی میں دیا تھا، بھارت کے خلاف جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے ملی۔

اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں تقریب کا انعقاد ہوا جہاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقریب میں پذیرائی ہوئی۔

اس موقع پر فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے پاکستان کو سر بلند کیا۔

قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے فیلڈ مارشل نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف جس طرح دشمنوں کی تعداد بڑھی تھی تو وہ مٹی بھی ان کی آنکھوں کو بند کر دیتی تھی۔

عاصم منیر نے کہا کہ جس طرح غزوہ احد میں مٹی ڈالنے سے فتح حاصل ہوئی تھی، اس طرح پاکستان کے سپاہیوں نے مقابلہ کیا۔

ایوان صدر میں اردن کے بادشاہ عبداللّٰہ دوم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہم سب ایک فیملی ہیں۔

اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی تقریب میں وفاقی وزراء ،گورنرز اور  غیر ملکی سفارتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بلاول بھٹو اور  آصفہ بھٹو بھی تقریب میں موجود تھے۔

صدر آصف علی زرداری نے شاہ عبداللّٰہ دوم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔