Aaj TV - Sports

پاکستان کا سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کلین سوئپ کر دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسو بارہ رنز کا ہدف 45ویں اوور میں ہی پورا کرلیا گیا۔

محمد رضوان اور فخر زمان نے شاندار نصف سنچریاں بنائی ہیں۔ اس سے قبل قومی بالرز نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو دوسو گیارہ رنز پر ڈھیر کیا۔ محمد وسیم نے تین جبکہ فیصل اکرم اور حارث رؤف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

آغاز میں سری لنکا کے دونوں اوپنرز پتہم نسانکا 24 اور کامل مشارا 29 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے۔

سری لنکا کے بیٹر سمارا وکراما نے 48 رنز اسکور کیے جبکہ کپتان کوشل مینڈس 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے, جبکہ  کامل مشارا نے 29 رنز  بنائے اور پوون رتنائیکے نے 32 رنز کی اننگز کھیلی۔

سری لنکن ٹیم پہلےکھیلتے ہوئے 46 ویں اوور میں 211 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے محمد  وسیم جونیئر نے3، حارث رؤف اور فیصل اکرم  نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کی جانب سے فخر زمان  اور محمد رضوان  نے نصف  سنچریاں اسکور کیں۔ فخر 55 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے،محمد رضوان 61 رنز  بنا کر ناقابل شکست رہے۔

حسین طلعت نے 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔