Aaj TV - Pakistan

کراچی میں سردی زور پکڑنے لگی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج ہے، جہاں سردی اپنا زور پکڑتی جا رہی ہے، شہر  میں آئندہ ہفتے سے سردی کی شدت مزید بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جب کہ محکمۂ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں بھی جانے کا امکان ہے۔ شہر میں اس وقت ہلکی سردی اور خشک موسم برقرار ہے، تاہم فضائی آلودگی کا مسئلہ بدستور سنگین ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ ہفتے سردی کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

اس وقت شہر کا موسم خشک ہے اور ہلکی سردی محسوس کی جا رہی ہے۔ دن کے اوقات میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، جب کہ رات کے وقت خنکی میں اضافہ ہوگا۔ صبح سویرے ہلکی دھند بھی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

کراچی میں سائبیرین ہواؤں کی انٹری، ٹھنڈ نے جسم کو چھید دیا

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے اور شمال مشرق کی سمت سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ

کراچی کا فضائی معیار بدستور خراب ہے اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 170 پارٹیکیولیٹ میٹرز تک ریکارڈ کی گئی ہے، جو کہ انسانی صحت کے لیے مضر ہے۔

کراچی دنیا کے بدترین رہائشی شہروں میں چوتھے نمبر پر آگیا

طبی ماہرین نے شہریوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال کیا جائے اور غیر ضروری طور پر کھلی فضا میں زیادہ دیر نہ رہا جائے۔