Aaj TV - Pakistan

’مخصوص نشست کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں‘: جسٹس جمال
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل کا اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں انہوں نے جزوی اپیلیں منظور کرتے ہوئے 41 نشستوں سے متعلق اکثریتی فیصلے کو ریویو میں تبدیل کیا تھا۔

جسٹس جمال مندوخیل کے 12 صفحات پر مشتمل فیصلے کے مطابق، مخصوص 39 نشستوں پر انہوں نے اپنا اصل فیصلہ برقرار رکھا ہے، لیکن 41 نشستوں کے معاملے میں اکثریتی فیصلہ آئین اور حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالت کسی امیدوار کی سیاسی وابستگی کو تبدیل نہیں کر سکتی اور 41 امیدواروں کو آزاد قرار دینے کا اختیار عدالت کے پاس نہیں تھا۔

فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ 41 امیدواروں کا معاملہ عدالت کے سامنے زیر التوا نہیں تھا، اس لیے اکثریتی فیصلہ ”اختیار سے تجاوز“ تھا۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ان 41 نشستوں کو واپس سنی اتحاد کونسل کے حق میں قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ  قبل ازیں جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے میں 41 امیدواروں کو آزاد قرار دیا گیا تھا، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے اختلاف کرتے ہوئے جزوی اپیلیں منظور کیں۔