Aaj TV - Business & Economy

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 7 ہزار 770 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 601 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 281 تک جا پہنچی ہے۔

ماہرین کے مطابق اس اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں 77 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 142 ڈالر ہو گئی ہے۔