Aaj TV - Business & Economy

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔

اتوار کو وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے تک کمی کی گئی ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت اب 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 79 پیسے کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا۔

اس سے قبل توقع ظاہر کی گئی تھی کہ عالمی سپلائی میں بہتری اور کویت کی الزور ریفائنری کے یونٹس کی بحالی کے باعث قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔