Aaj TV - Pakistan

کراچی: سبق یاد نہ کرنے پر استاد کا بچے پر تشدد، ڈنڈا مارنے سے سر کی ہڈی ٹوٹ گئی
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سبق یاد نہ کرنے پر مدرسے کے استاد نے 6 سالہ بچے پر تشدد کیا اور ڈنڈا مار ا جس سے بچے کے سر کی ہڈی ٹوٹ گئی جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاری کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر عزیز بروہی گوٹھ میں قاری اللہ بچایو نے بچے حسن کے سر پر ڈنڈا مارا، جس کے نتیجے میں اس کے سر کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

واقعے کی خبر نشر ہوتے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قاری کو گرفتار کرکے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

ایس پی لیاری کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مدرسے سے قاری واصف کو گرفتار کیا، جس نے تشدد کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کمسن بچہ کئی دنوں سے سبق یاد نہیں کررہا تھا جس پر غصے میں آکر بچے کو مارا۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا، بچے کو پڑھائی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔